فلیش الرٹ، وارننگ چارسدہ میں اہم منڈا ہیڈ ورکس پل گر گیا

  فلیش الرٹ، وارننگ 

  چارسدہ میں اہم منڈا ہیڈ ورکس پل گر گیا

 فلیش الرٹ، وارننگ 
  چارسدہ میں منڈا ہیڈ ورکس پل جو کہ دریائے سوات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے والے اہم بیراجوں میں سے ایک ہے گر چکا ہے
  دریا کے قریب رہنے والے تمام شہریوں کو، اس مقام سے بہاؤ نیچے رہنے کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ فوری طور پر خالی ہوجائیں۔  نوشہرہ کے غیر محفوظ علاقوں کو بھی فوری طور پر خالی کیا جائے۔  براہ کرم انتہائی چوکس رہیں۔
  آج رات 400,000 مکعب فٹ فی سیکنڈ پانی کا بہاؤ متوقع ہے۔
  یااللہ رحم

Comments

Popular posts from this blog

30دن تک روزانہ 3.78 لیٹر پا نی پینے سے کیا ہوا۔

میں روزانہ 1 گھنٹہ 435 دنوں تک چلتا تھا۔

وزارت داخلہ نے 4صوبوں میں پاک فوج کے دستے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا