Posts

14 سالہ لڑکے کا گردہ نکالنے کی سہولت کاری میں ملوث ملزمان گرفتار

Image
لاہور:مناواں کے علاقے سے اغواء ہونے والے 14 سالہ لڑکے کا گردہ نکالنے کی سہولت کاری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ مناواں کے علاقے سے اغواء ہونے والے 14 سالہ لڑکے کا گردہ نکال لیا گیا جبکہ گروہ کی سہولت کاری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق عبداللہ کو مبینہ طور بے ہوش کرکے راولپنڈی لے جایا گیا اور 17 دن راولپنڈی میں رکھ کر ادویات دی جاتی رہیں۔  گردہ فروش گروہ نے لڑکے کا آپریشن کرکے گردہ نکال لیا۔لوکیشن ٹریس کرکے مغوی کو راولپنڈی سے بازیاب کروایا گیا جبکہ گروہ کی سہولت کاری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، گروہ کے مرکزی کرداروں اور ڈاکٹرز کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔پولیس نے بتایا کہ لڑکے کو ورثاء کے حوالے کرکے علاج معالجہ جاری ہے۔واقعے پر ڈی جی پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے سی سی پی او لاہور کو خط لکھا جس میں انہوں نے کیس میں مدعی بننے کی سفارش کی ہے۔ خط کے متن کے مطابق پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے سیکشن 10،11 شامل کی جائیں، اتھارٹی کے مدعی بننے سے کیس آگے بڑھ سکے کا۔ملزمان پر ایک کروڑ جرمانہ اور 10 سال قید تک کی سزا ہوگی،

قاضی حسین نے ساری زندگی امت مسلمہ کے اتحاد کیلیے صرف کی،دردانہ

Image
راولپنڈی:(alasar)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد مرحوم کی امن عالم اور اتحاد بین المسلمین کے لئے کی جانے والی جدوجہد ہمارے لئے مشعل راہ ہے، آپ نے اپنی ساری زندگی امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے صرف کر دی قاضی حسین احمد کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں دردانہ صدیقی کا کہنا تھا کہ سابق امر جماعت اسلامی قاضی حسین بے باک اور جرأت مند رہنما تھے جو آج بھی تحریک اسلامی کے کارکنان کے دلوں میں بستے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ارکان و کارکنان کی مثالی تربیت کے لئے قاضی حسین احمد مرحوم نے اسوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیش نظر رکھا اور بحیثیت امیر جماعت اسلامی اپنی ذات کو ہمیشہ احتساب کے لئے کٹہرے میں پیش کیا۔آپ اہم بین الاقوامی ایشوز پر دیگر اسلامی ممالک میں وطن عزیز پاکستان کے عوام کی امنگوں اور موقف کے بہترین ترجمان رہے۔خواتین کے حقوق کی اسلامی چارٹر کے مطابق فراہمی کے زبردست حامی تھے اور اس حوالے سے قانون سازی کے معاملات میں تاحیات پیش پیش رہے۔پوری امت مسلمہ کا درد آپ کے دل میں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی

Nowshera Flood ki taaza surat haal | Update : 27-08-2022, 12:10 pm

Image
 

وزارت داخلہ نے 4صوبوں میں پاک فوج کے دستے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

Image
اسلام آبادسیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیوں کیلئے فوج بھیجنے کا فیصلہ کابینہ نے منظوری دے دی۔ سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے متاثرہ اضلاع میں فوج بھیجی جائے گی۔ تمام صوبائی  حکومتوں کے محکمہ داخلہ کو آگاہ کردیا گیا۔ وزارت داخلہ نے فوج تعیناتی کیلئے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری کابینہ سے منظوری لی   وزارت داخلہ نے 4صوبوں میں پاک فوج کے دستے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا  نوٹیفکیشن کے مطابق میں صوبوں کی ریکوزیشن پر پاک فوج کے دستے بارشوں اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے کاموں میں سول انتظامیہ کی معاونت کریگی۔  نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245کے تحت پاک فوج کے دستےصوبوں میں تعینات کیے جارہے ہیں   صوبوں میں پاک فوج کے دستے تعینات کرنے کی سمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی گئی  

فلیش الرٹ، وارننگ چارسدہ میں اہم منڈا ہیڈ ورکس پل گر گیا

Image
  فلیش الرٹ، وارننگ    چارسدہ میں اہم منڈا ہیڈ ورکس پل گر گیا  فلیش الرٹ، وارننگ    چارسدہ میں منڈا ہیڈ ورکس پل جو کہ دریائے سوات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے والے اہم بیراجوں میں سے ایک ہے گر چکا ہے   دریا کے قریب رہنے والے تمام شہریوں کو، اس مقام سے بہاؤ نیچے رہنے کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ فوری طور پر خالی ہوجائیں۔  نوشہرہ کے غیر محفوظ علاقوں کو بھی فوری طور پر خالی کیا جائے۔  براہ کرم انتہائی چوکس رہیں۔   آج رات 400,000 مکعب فٹ فی سیکنڈ پانی کا بہاؤ متوقع ہے۔   یااللہ رحم

14 august 2022 song

Image
 

میں روزانہ 1 گھنٹہ 435 دنوں تک چلتا تھا۔

Image
میں روزانہ 1 گھنٹہ 435 دنوں تک چلتا تھا۔